’50 ہزار روپے سے زیادہ خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط کا اطلاق یکم اگست سے ہو گا‘July 26, 2019جاوید سومرو0 فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) نے فنانس ایکٹ 2019 میں ٹیکس قوانین میں ترامیم کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔