کورونا کے باعث ہالی وڈ کو کروڑوں ڈالرز کا نقصانMay 27, 2020ویب ڈیسک0 ہالی وڈ کی کچھ فلمیں کورونا وائرس کے دوران ریلیز کی گئی ہیں لیکن ان کی کمائی توقع سے کم رہی اور انڈسٹری کو کروڑوں ڈالرز کا نقصان ہوا ہے