جان داؤ پر لگا کر خواتین کو تیزاب گردی سے بچانے والا رکشہ ڈرائیور بینائی سے محرومOctober 15, 2020فیاض احمد0 بہتر علاج سے فقیرحسین کی ایک آنکھ کی بینائی اور چہرے کے خدوخال بحال کیے جا سکتے ہیں مگر مہنگا علاج بینائی واپس لانے میں رکاوٹ بنا ہوا ہے