سیکیورٹی فورسزکی وجہ سے معاشرتی اورمعاشی ترقی ممکن ہوئی، آرمی چیفNovember 15, 2019طارق ملک0 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے فرنٹیئرکورکے افسران اور جوانوں سے خطاب بھی کیا ۔