لاہور: غیر ملکی باشندوں کے اغوا، تاوان میں ملوث ملزمان گرفتارApril 24, 2021ویب ڈیسک0 ملزمان نے غیر ملکی باشندوں کی رہائی کے لیے تاوان کی رقم بٹ کوائن میں ادا کرنے کا کہا تھا۔