خیبر پختونخوا: این جی اوز کی از سر نو جانچ پڑتال کا فیصلہJune 22, 2019طارق وحید0 صوبہ بھرمیں این جی اوز کودو ہفتے کے اندر رجسٹریشن کی تجدید کےلیے احکامات جاری کردیے گئے۔