اسلام آباد، راولپنڈی میں موبائل سروس عارضی طور پر بندMarch 21, 2019ویب ڈیسک0 21 مارچ کو 00:00 بجے سے دن 12:00 بجے تک کے درمیان ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں ممنوع قرار دیا گیا ہے۔