غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، 62 مزید فلسطینی شہید
قحط سے اموات 115 تک پہنچ گئی، غذائی قلت سے 80 فیصد شہادتیں بچوں کی، 5 ہزارمتاثرہ بچے اسپتالوں میں داخل
غزہ اسرائیلی حملے میں مزید 22 فلسطینی شہید، کیتھولک چرچ پر بھی بمباری
حملے میں میسحی ہولی فیملی چرچ کے 3 افراد ہلاک ، پادری زخمی
امریکا کے پاس دباؤ کے حقیقی لیور موجود ہیں جو زمین پر فرق پیدا کر سکتے ہیں، حماس رہنما
غزہ کی پٹی میں یرغمالیوں کی رہائی کو یقینی بنانے کے معاہدے سازگار ہیں، اسرائیلی چیف آف سٹاف
غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 116 فلسطینی شہید، 463 زخمی
مارچ سے اب تک 6 ہزار 315 افراد شہید، مجموعی شہادتیں 56 ہزار 647 تک پہنچ گئیں
اسرائیل کے تازہ حملوں میں مزید 81 فلسطینی شہید، 422 زخمی
غزہ سٹی میں 9 بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق، جنین کیمپ میں فلسطینی گھر تباہ
غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، مزید 47 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانے پر
چار ہفتوں میں 549 فلسطینی امداد لیتے ہوئے شہید، اقوام متحدہ نے ہیومنٹیرین فاؤنڈیشن کو غیرمحفوظ قرار دے دیا
غزہ میں امدادی مرکز پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 24 فلسطینی شہید
حماس کے زیر حراست 3 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں مل گئی ہیں
غزہ پر بمباری سے مزید 90 فلسطینی شہید، امریکا نے فلسطینیوں کو امداد فراہم کرنے والے اداروں پر پابندی لگا دی
بلیک لسٹ کی جانے والی تنظیموں میں غزہ کی الویام چیریٹیبل سوسائٹی، الجزائر کی البرکہ چیریٹی ایسوسی ایشن شامل ہیں
غزہ پر عید کے روز بھی بمباری ، مزید 42 شہید ، فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں 4 اسرائیلی ہلاک
امریکی حمایت یافتہ تنظیم نے غزہ پٹی میں تمام امدادی مراکز بند کر دیئے
حماس عسکری ونگ کے نئے سربراہ عزالدین الحدید اسرائیلی حملے میں شہید
غزہ کے کے علاقے الماوَاسی میں ڈرون حملوں سے شہادتوں میں اضافے کا خدشہ
غزہ ، اسرائیلی طیاروں کی پھر امدادی مرکز پر بمباری ، درجنوں فلسطینی شہید
روزانہ کئی زخمیوں کو خون نہ ملنے کی وجہ سے کھو رہے ہیں، ڈائریکٹر الشفا اسپتال
غزہ ، اسرائیلی فوج کی امدادی مرکز پر جمع فلسطینیوں پر فائرنگ ، 31 شہید ، 120 زخمی
اسرائیلی حملے میں شہید 9 بچوں کا زخمی ڈاکٹر باپ بھی دم توڑ گیا
غزہ میں نسل کشی پر فرانس اور جرمنی نے بھی اسرائیل کو خبردار کردیا
غزہ میں امدادی صورت حال بہتر نہ ہوئی تو اسرائیلی آبادکاروں پر پابندیاں عائد کردی جائیں گی
اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کی نئی تجویز مان لی ، امریکا
حماس کی جانب سے تجویز پر ابھی جواب موصول نہیں ہوا ، ترجمان وائٹ ہائوس کیرولین لیویٹ
غزہ، اسرائیل کی اسکول پر بمباری سے 33 بچوں سمیت 81 فلسطینی شہید
53 ہزار سے زائد فلسطینی شہید، زرعی زمین تباہ، اسپین میں یورپی و عرب رہنماؤں کی اسرائیل سے جنگ بند کرنے کی اپیل
اسرائیلی فوج کا غزہ کے 77 فیصد حصے پر قبضہ، بمباری سے مزید 30 فلسطینی شہید
شہید ہونے والوں میں ایک صحافی اور اس کا خاندان بھی شامل
غزہ میں اسرائیلی فوج کے زمینی اور فضائی حملے ، 52 فلسطینی شہید ، ایک بچہ بھوک سے چل بسا
پانچ لاکھ افراد شدید بھوک کا سامنا کر رہے ہیں ، اقوام متحدہ
اسرائیلی مظالم جاری ، غزہ میں بمباری سے 80 شہید ، بھوک سے 29 بچے چل بسے
جبالیہ میں 4 منزلہ عمارت بمباری سے تباہ ، درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے
غزہ ، اسرائیلی بمباری سے مزید 98 فلسطینی شہید ، غذائی قلت سے 14 ہزار بچوں کی موت کا خدشہ
اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں اسکول اور دیرالبلاح میں گھروں کو نشانہ بنایا
غزہ پر بمباری سے مزید درجنوں فلسطینی شہید ، اسرائیلی فوج کا خان یونس کے شہریوں کو نقل مکانی کا حکم
اسرائیل غزہ کے لوگوں کو امداد پہنچنے دے ، عالمی برادری کا مطالبہ

