مظفر گڑھ: مصطفے کھر کا کتا زخمی کرنے پر غریب کاشتکار کے خلاف مقدمہOctober 3, 2019ویب ڈیسک0 تھانہ سنانواں کے علاقے کھر غربی میں موٹر سائیکل سوار افراد کے سامنے کتا آجانے سے حادثہ میں موٹرسائیکل سوار بھی زخمی ہوا۔