بھارت، نسلی فسادات، ایک خاندان کے 3 افراد کو ایمبولینس سمیت زندہ جلا دیا گیاJune 7, 2023Fahad Bin Shakir0 بھارتی ریاست منی پور میں ہونے والے نسلی فسادات کے باعث اب تک 35 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔