ہفتے میں 5 دن کام کرنے والوں کیلئے 2 چھٹیاں ہوں گی، نوٹیفیکیشن
چیئرمین اور ارکان کیلئے ایم اے اسلامیات اور 15 سالہ تجربہ لازمی قرار دیا گیا ہے
سُپر سیل اتوار تک جاری رہے گی
دِن کا آغاز مساجد میں ملک کی ترقی و خوشحالی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعاؤں سے کیا گیا۔
رہا ہونے والے قیدی عید اپنے گھروں میں منا سکیں گے۔
تمام شہری عوامی مقامات، دفاتر، پبلک ٹرانسپورٹ پر ماسک پہننے کے پابند ہوں گے
نماز عید کے اجتماعات کھلے میدانوں میں منعقد کرنے کی ہدایت
جمعہ سے منگل تک عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں دینے کی منظوری
نماز عید الاضحیٰ کے اجتماعات سماجی رابطوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے منعقد کیے گئے
افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے معاملے پر 700 گھنٹے کی فوٹیج کا معائنہ جبکہ ڈھائی سو لوگوں سے پوچھ گچھ کی گٸی
لاہور میں عید سے پہلے ایک ہفتہ کے دوران62 جانور چوری کر لیے گئے
عید پر سیاحتی مقامات پر جانے کیلئے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی ہو گا ۔معاون خصوصی
عمران خان کی ہدایت پر تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں عید الاضحیٰ سے قبل ادا کی جائیں گی۔
گائیڈ لائنز مویشی منڈی، نماز عید، قربان گاہوں سے متعلق ہیں جن کا مقصد نماز عید، قربانی کیلئے شہریوں کو رہنمائی فراہم کرنا ہے۔
نماز عید الاضحیٰ سماجی فاصلوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ادا کی گئی۔














