وزیراعظم عمران خان ولادی میر پیوتن کی دعوت پر روس جائینگےJuly 6, 2019طارق ملک0 وزیراعظم عمران خان ستمبر میں روس جائینگے جہاں وہ کثیرالملکی ایسٹرن اکنامک فورم میں شرکت کریں گے۔