ٹرانسپورٹرز کا ملک گیر ہڑتال کرنے کا اعلانDecember 26, 2019ویب ڈیسک0 اگر حکومت نے مطالبات نہ مانے تو ہڑتال کو غیر معینہ مدت کیلیے بڑھا دیا جائے گا۔ چئیرمین پبلک اینڈ گڈز ٹرانسپورٹ الائنس