عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیشن پر رجسٹرار کے تحفظاتJune 29, 2021ویب ڈیسک0 رجسٹرار بلوچستان ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ عدالتی کمیشن کے قیام کیلئے حکومت کسی جج کو نامزد نہیں کرسکتی