کرائسٹ چرچ: پاکستانی شہید اریب احمد کی نماز جنازہ اداکردی گئیMarch 21, 2019ویب ڈیسک0 27 سالہ سید اریب احمد نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد پرگزشتہ جمعہ کے دن ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوگئے تھے۔