لاہور: آزادی مارچ کے شرکا کے لیے 200 دیگوں کی تیاریOctober 29, 2019ویب ڈیسک0 عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رضا کار از خود بسوں، کاروں اور گاڑیوں میں سوار شرکا کو لاہور کے داخلی راستوں پر کھانوں کے پیکٹ فراہم کریں گے۔