موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم فیصل آباد سے گرفتارOctober 12, 2020حسنین چوھدری0 وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے مرکزی ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کر دی۔