شہزاد اکبر نے ایک بار پھر سرکاری خرچ پر جھوٹ بولا، طلال چوہدریDecember 13, 2019فیضان خان0 شہزاد اکبر پی آئی ڈی میں جھوٹے کاغذ لہراتے ہیں لیکن پارلیمان میں جواب اور عدالت میں ثبوت سے بھاگ جاتے ہیں، لیگی رہنما