نواز شریف کی سزا معطلی، عدالت نے تمام میڈیکل رپورٹس طلب کر لیںJanuary 28, 2019ویب ڈیسک0 نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔