کراچی کی چھ ضلعی حکومتیں محصولات کا ہدف حاصل کرنے میں ناکامNovember 8, 2019غیاث الدین0 ملیر ضلع کو 208 ملین روپے کا ٹارگٹ دیا گیا مگر اس ضلع نے صرف 79 ملین روپے محصولات جمع کیے۔ ڈسٹرکٹ کاؤنسل ملیر 41 ملین کی جگہ صرف 12 ملین جمع کرسکی ۔