خیبرپختونخوا: ’دو ماہ میں گندم کا شدید بحران پیدا ہوسکتا ہے‘October 15, 2019ویب ڈیسک0 صوبے کے پاس اس وقت ڈیڑھ ماہ کی غذائی ضرورت باقی رہ گئی ہے اور حکومت نہ گندم دے رہی اور نہ سبسڈی، فلور ملز مالکان