صدر ڈونلڈ ٹرمپ نو منتخب صدر جوبائیڈن کو وائٹ ہاؤس میں خوش آمدید نہیں کہیں گے۔
ووٹنگ کے عمل میں فراڈ کے حوالے سے اپنے نظریے سے دستبردار نہیں ہوں گا، صدارتی انتخابات کے بعد پہلا خصوصی انٹرویو
صدر ٹرمپ نے امریکی نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم سینٹر کے ڈائریکٹر کرسٹوفر سی ملر کو قائم مقام سیکریٹری دفاع مقررکیا ہے۔
امریکی صدر نے خاتون صحافی سے کہا کہ انہوں نے کبھی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن سے ایسے سخت سوالات نہیں کیے
ورچوئل مباحثے میں شرکت کر کے اپنا وقت ضائع نہیں کروں گا، امریکی صدر
ری پبلکن پارٹی کےسینیٹر ران جانسن نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
افغان جنگ ختم کر کے امریکی فوجیوں کو واپس بلا رہے ہیں، امریکی صدر
ڈونلڈ ٹرمپ سے کچھ روز تک دور رہنے کا فیصلہ خود امریکی نائب صدر نے کیا ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس
امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ اپنے شہریوں اور انتظامیہ کو کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ماسک استعمال کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں لیکن خود پہننے کو تیار نہیں
کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر انگلینڈ میں 7 مئی کو ہونے والے مقامی انتخابات ایک سال کے لیے ملتوی
آگلے مرحلے میں امریکی سینیٹ فیصلہ کرے گا کہ آیا ٹرمپ برسراقتدار رہیں گے یا نہیں
عوامی سروے کے مطابق 47 فیصد بالغ امریکی شہری صدر ٹرمپ کے موخذے کے حق میں ہیں
انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے متعلق شدید تشویش لاحق ہے
امریکہ کے سینیئر سفارت کار گورڈن سونڈلینڈ نے صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذہ کی سماعت کرنے والی کمیٹی کے سامنے بیان رکارڈ کرایا
امریکی صدر پر اپنے حریف کو انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے خارجہ پالیسی کا مبینہ طور پر غلط استعمال کا الزام ہے













