سپریم جوڈیشل کونسل میں صرف 28ریفرنسز زیر التوا ہیں، ترجمانJune 15, 2019جاوید سومرو0 سپریم جوڈیشل کونسل میں 350 ریفرنسز زیرالتوا ہونے سے متعلق خبروں اور افواہوں کی تردید کردی گئی ہے۔