برطانوی نشریاتی ادارے کی خبر پرپاکستان کا باضابطہ احتجاجJune 19, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان کی وزارت اطلاعات نے برطانوی ریگولیٹری ادارے آپکام سے پاکستانی ہائی کمیشن کے ذریعے شکایت دائرکی۔