رحیم یار خان:مسافر ٹرین مال گاڑی سے جا ٹکرائی، 21 افرادجاں بحقJuly 11, 2019ویب ڈیسک0 عینی شاہدین کے مطابق حادثہ صبح لگ بھگ سوا چار بجے اسوقت پیش آیا جب لاہور سے آنے والی اکبر ایکسپریس ولہار اسٹیشن پر موجود مال گاڑی سے جا ٹکرائی۔