عام انتخابات 2024: پی ایس ون جیکب آباد سے شیر محمد مغیری امیر ترین امیدوارJanuary 16, 2024ویب ڈیسک0 پیپلز پارٹی رہنما کے 4 ارب سے زائد کے اثاثے بیرون ملک اور ایک ارب کے اثاثے پاکستان میں ہیں