خیبرپختونخوا: پولیس اہلکاروں کوشیروصاحب کے نام سے پکارنے کا حکمنامہ جاریJune 1, 2020ویب ڈیسک0 خیبرپختونخوا کے افسران پولیس اہلکاروں کے لئے عام طور پر “خان جی”ماما جی”اور “پہلوان” کے نام استعمال کرتے ہیں