کِم جونگ اُن نے جنوبی کوریا کے شہری کے قتل پر معافی مانگ لیSeptember 25, 2020ویب ڈیسک0 یہ پہلا موقع ہے کہ اس طرح کے کسی واقعے پر شمالی کوریا کے رہنما کی طرف سے ذاتی طور پر معذرت کی گئی ہے