فلاحی تنظیم کا کارنامہ، دو ہفتے میں آن لائن 1 کروڑ 28 لاکھ روپے جمعApril 21, 2020ویب ڈیسک0 شفاء فاؤنڈیشن نے ایک پریس ریلیز کے زریعے اعلان کیا کہ پاکستان اور پوری دنیا سے لوگوں نے کورونا رسپانس مہم میں شرکت کرتے ہوئے دو ہفتے کے اندر 1 کروڑ 28 لاکھ روپے کے عطیات بھجوائے