شہزادی ڈیاناکی شاہی پروٹوکول توڑنے کی ویڈیو وائرلApril 29, 2020ویب ڈیسک0 ڈیانا شاہی خاندان کا حصہ رہنے کے ساتھ ساتھ اپنے سماجی کاموں کی وجہ سے شہرت رکھتی تھیں۔ ان کی ویڈیو منظرعام پر آئی ہے جس میں ڈیانا نے 1989 میں شہزادہ ہیری کے اسپورٹس ڈے میں شرکت کی تھی