داعش کی خلافت ختم: شامی فورسز نے آخری ٹھکانہ بغوز آزاد کرا لیاMarch 24, 2019ویب ڈیسک0 عرب میڈیا کے مطابق بغوز کے نواحی پہاڑی سلسلے میں ایس ڈی ایف اور داعش کے بچے کھچے جنگجوؤں کے درمیان ابھی لڑائی جاری ہے۔