میرپور آزاد کشمیر: شادی ہال زمین بوس، 15 افراد کو ملبے سے نکال لیا گیاJuly 17, 2020ویب ڈیسک0 ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی اور منگلا سے اربن سرچ اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں