پنجاب حکومت کا شادی ہالز سمیت تمام بند کاروبار کھولنے کا فیصلہSeptember 8, 2020ویب ڈیسک0 صوبائی حکومت کی جانب سے اس ضمن میں ایس او پیز تیار کر لیے گئے ہیں جس کی حتمی منظوری کمیٹی برائے انسداد کورونا دے گی۔