پی آئی سی پر حملہ: اہم 15 وکلاء رہنماؤں کی گرفتاری کا ٹاسک سی آئی اے کو سونپ دیاگیاDecember 14, 2019حسنین چوھدری0 پولیس ذرائع کا کہنا ہے روپوش وکلاء کی گرفتاری کے لیے پولیس نے گلبرگ گرومانگٹ روڈ مال روڈ سمیت دیگر جگہوں پر چھاپے مارے ہیں