اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ، مختلف سیکٹرز کی گلیاں بند کرنے کا فیصلہOctober 25, 2020ویب ڈیسک0 اسلام آباد کے سیکٹر ایف الیون تھری کی گلی نمبر 46 اور ایف الیون ٹو کی گلی نمبر 23 کو بند کیا جائے گا۔