ٹیلی کام سیکٹر: سفارشات ترتیب دینے کے لیے کمیٹی تشکیلApril 23, 2020ویب ڈیسک0 مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس کو بتایا گیا کہ کمیٹی 28 اپریل تک رپورٹ مکمل کرلے گی۔