غیر ملکی میڈیا نے بھارتی دعویٰ جھوٹ قرار دے دیاMarch 6, 2019ویب ڈیسک0 غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز نے امریکی سیٹلائٹ کمپنی کی تصاویر شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ تصاویر سے ثابت ہوتا ہے بالاکوٹ میں کوئی عمارت نشانہ نہیں بنی۔