پلاسٹک بیگ استعمال کرنے پر سیور فوڈز سیل، بھاری جرمانہ عائدAugust 21, 2019ویب ڈیسک0 انتظامیہ نے بلیو ایریا برانچ پر پابندی کے باوجود پلاسٹک کے شاپنگ بیگز کے استعمال پر دو لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔