تحریک عدم اعتماد کی ناکامی، پیپلز پارٹی نے حقائق کی کھوج کیلئے کمیٹی بنادیAugust 2, 2019سرفراز راجا0 پیپلز پارٹی نے معاملے کی چھان بین کے لئے تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کی تجویز دی تھی ۔ اس تجویز کے بعد بلاول بھٹو نے تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔