سانگھڑ: سیم نالے میں پڑنے والا شگاف 100 فٹ تک بڑھ گیا، آبادی کی نقل مکانیAugust 28, 2022ویب ڈیسک0 شہر کو محفوظ بنانے کے لیے فوری طور پر مٹی کے بند بنا دیے ہیں، کینالز کو بند کردیا ہے، ڈپٹی کمشنر