خیبرپختونخوا: سیاحت کھولنے کیلئے ایس او پیز منظورJune 5, 2020ویب ڈیسک0 ایس او پیز کے تحت سیاحت کا شعبہ کھول رہے ہیں، اس سلسلے میں عوام اور تاجروں کا تعاون بہت اہم ہے،مشیراطلاعات