ہشیار: اندرون ملک پروازیں مہنگی ہوگئیںDecember 20, 2019ویب ڈیسک0 کراچی سے لاھور و اسلام آباد جانے والی پرواز وں کا یکطرفہ کرایہ مسافروں سے 35 ہزار روپے سے زائد وصول کیا جا رہا ہے۔