12 سالہ افغان بچے کو علاج کیلئے پاکستان کا ویزہ مل گیاJanuary 24, 2020ویب ڈیسک0 سوشل میڈیا پر مدد کی اپیل پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ویزہ جاری کرنے کا حکم جاری کیا