بلوچستان میں سیب کی فصل تیار،کسانوں کے چہروں پر خوشی کے بجائے اُداسیSeptember 2, 2019ایوب ترین0 لال پیلے ، رس بھرے سیبوں کا 20 کلو کا تھیلہ صرف 200 روپے میں ہی فروخت ہورہا ہے۔