یہ وقت سیاسی دکانداری چمکانے کا نہیں ہے، وزیر خارجہJuly 29, 2022ویب ڈیسک0 وزیر خارجہ بلاول بھٹو زردای نے بلوچستان میں بارشوں کے باعث جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا۔