الیکشن کمیشن 3 سیاسی جماعتوں اور پارلیمانی رہنماؤں کے اثاثوں کا آڈٹ کریگاApril 16, 2019سرفراز راجا0 الیکشن کمشن کے لاء ڈیپارٹمنٹ نے طریقہ کار طے کرلیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بڑی سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کا بھی آڈٹ ہوگا ۔