کراچی سمیت سندھ بھر میں دس ماہ کے دوران ایک لاکھ 86 ہزار 579 افراد کتوں کے کاٹنے کا شکار ہوئے جن میں سے 22 جان کی بازی ہارے۔

ضلع مٹیاری کی تحصیل ہالا میں پیش آنے والے واقعات میں تین بچے بھی شامل ہیں۔