سپریم کورٹ بار کے انتخابات: عاصمہ جہانگیرگروپ کے عبدالطیف آفریدی کامیابOctober 29, 2020ویب ڈیسک0 غیر حتمی نتائج کے مطابق عبدالطیف آفریدی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اور احمد شہزاد فاروق رانا سیکریٹری منتخب ہوئے