قومی ٹیم سوکا فٹ بال ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے یونان روانہOctober 10, 2019دانش علوی0 واضح رہے کہ 40ٹیموں پر مشتمل ایونٹ میں قومی ٹیم کو گروپ ’ایچ‘میں رکھا گیا ہے قومی فٹبال ٹیم کا سوکا ورلڈکپ میں پہلا میچ 14اکتوبر کو سلووینیا سے ہوگا۔