ڈالر اور سونا مزید مہنگاJanuary 12, 2023ویب ڈیسک0 انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 228 روپے 14 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔